راولپنڈی (دیس نیوز) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ خضر حیات ھیڈکانسٹیبل نے چوری شدہ گاڑی جبکہ انیس قمر سب انسپکٹر نے موٹرسائیکل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرواۓ۔ مختلف کاروائیوں میں اشتہاری مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار کئے گۓ اور 03 گمشدہ شدہ بچوں کو بحفاظت ورثاء کے حوالے کیا۔ پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیساتھ ساتھ عوام کی حفاظت اور خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔ جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا
در بار عالیہ عید گاہ شریف
راولپنڈی در بارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حضور نبی کریم ﷺ کے ارفع و اعلیٰ ماہانہ میلاد پاک بارہویں شریف کے موقع پر شانِ سیدنا صدیقِ اکبر ؓکانفرنس کا…